نہری پانی چوری کا مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

نہری پانی چوری کا مقدمہ درج

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست - 2016ء)پولیس نے ایس ڈی او کینال کی رپورٹ پر چک 62-Dکے11 ملزموں عباس وغیرہ کے خلاف430,16-MPO ت پ کے تحت نہری پانی چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔ملزموں نے نہر کو کٹ لگا کر اور پائپ لگا کر نہری پانی چوری کرنے مرتکب ہوتے تھے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 13:19:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں