گھر میں اکیلی لڑکی گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Malik Usman ملک عثمان بدھ 10 اگست 2016 13:17

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست - 2016ء) گھر میں اکیلی لڑکی گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بتایا گیا ہے چک امیرا ٓہوکا کے غلام فرید وٹو کی اکیس سالہ بیٹی(ح) گھر میں اکیلی تھی کہ رات دو بجے پانچ مسلح ملزموں محمد احمد وغیرہ اس کے گھر میں داخل ہوئے ۔

(جاری ہے)

ملزم محمد احمد گن پوائینٹ پر لڑکی کو کمرے میں لے گیا اور اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اس کے چار ساتھی ملزموں ارشاد۔ علی احمد وغیرہ پہرہ دیتے رہے۔لڑکی کے شور واویلا پر لوگوں کے جمع ہو نے پر ملزموں فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :