برطانوی معیشت یورپی یونین سے انخلاء کے بعد سنبھلنے لگی

پرچون قیمتوں میں استحکام آنے لگا

بدھ 10 اگست 2016 13:09

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست۔2016ء) برطانوی معیشت یورپی یونین سے انخلاء کے ووٹ کے بعد سنبھلنے لگی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے یورپی انخلاء کے بعد پہلی دفعہ حیرت انگیز طور پر پرچون کی قیمتیں بحالی کی سطح پر آگئی ہیں برطانوی ریٹیل کسنورشیم اور فانشنل گروپ کے پی ایم جی نے کہا ہے کہ ماہ جولائی کے دوران پرچون اشیاء کی قیمتوں میں 1.1فیصد اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کے حوالے سے بھی کیا گیا اور یہ چھ ماہ میں سب سے بہتر شرح نمو گروتھ تھی

متعلقہ عنوان :