انقرہ : ترک صوبے میں کرد دہشتگردوں کا حملہ ، 5 فوجی اہلکار ہلاک
تازہ ترین : 1

انقرہ : ترک صوبے میں کرد دہشتگردوں کا حملہ ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

انقرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ): ترک صوبے میں کُرد دہشتگردوں کے حملے سے 5 ترکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ ترکی کے صوبے سرنک میں کُرد دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 ترک فوجی ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 12:56:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں