شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا بین کے نرخوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ
تازہ ترین : 1

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا بین کے نرخوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

شکاگو ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا بین کے نرخوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔سویابین کے نومبر کیلئے سودے 3 سینٹ بڑھ کر 9.88 ڈالر فی بشل رہے۔امریکی محکمہ ذراعت کے مطابق مارکیٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں کیلئے سویا بین کی 2016-17 کی فصل کے 1,20,000 ٹن کے سودے ہوئے۔
وقت اشاعت : 10/08/2016 - 12:36:31

اپنی رائے کا اظہار کریں