امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
تازہ ترین : 1

امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مارکیٹ میں تیل کی ضرورت سے زیادہ سپلائی کے باعث تاجروں کے خدشات ہیں۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 25 سینٹ (0.6 فیصد) کم ہوکر 42.77 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کی فروخت 41 سینٹ (1 فیصد)کمی کے ساتھ 44.98 ڈالر فی بیرل رہی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 12:35:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں