ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
تازہ ترین : 1

ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگا پور۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں بدھ کو کمی رہی۔نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں ڈبلیو ٹی آئی(لائٹ سویٹ)کی برائے ستمبرفی بیرل 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ42.72 ڈالر فی بیرل اور نارتھ سی کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی 44.98ڈالر فی اونس میں طے پائی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 12:35:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں