لبرٹی کے قریب بنک میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ
تازہ ترین : 1
لبرٹی کے قریب بنک میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

لبرٹی کے قریب بنک میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ): لاہور کے علاقہ لبرٹی مارکیٹ کے قریب ایک بنک میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لبرٹی کے قریب ایک بنک میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے نتیجے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ آگ لگنے کی خبر موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ آگ بجھانے کے لیے فائر بیرگیڈ حکام کو بھی طلب کر لیا گیا ہے البتہ آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 11:55:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں