کراچی ،لیاری سے گرفتار دو ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کردیا
تازہ ترین : 1

کراچی ،لیاری سے گرفتار دو ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء )کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار دو ملزمان کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پولیس کے حوالے کردیا۔لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے حفیظ ڈاڈا اور ذاکر مستانہ کو لیاری پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ ملزمان دستی بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو رینجرز نے 90 روز تفتیش کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کیا ۔
وقت اشاعت : 10/08/2016 - 11:15:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں