بھارتی ریاست منی پور میں امپھال کے قریب گاؤں میں دھماکا
تازہ ترین : 1
بھارتی ریاست منی پور میں امپھال کے قریب گاؤں میں دھماکا

بھارتی ریاست منی پور میں امپھال کے قریب گاؤں میں دھماکا

منی پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست۔2016ء)بھارتی ریاست منی پور میں امپھال کے قریب گاؤں میں دھماکا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور دھماکے میں بارڈر سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/08/2016 - 09:59:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں