وزیر اعظم نواز شریف کا سینیٹر جہانزیب جمال دینی کو ٹیلیفون بیٹے کی وفات پر تعزیت ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نواز شریف کا سینیٹر جہانزیب جمال دینی کو ٹیلیفون بیٹے کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سینیٹر جہانزیب جمال دینی کو ٹیلیفون کرکے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹر جہانزیب جمالدینی کو ٹیلیفون کیا۔ وزیر اعظم نے جمالدینی سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کے خود کش دھماکے میں سینیٹر جہانزیب جمالدینی کے بیٹے ایڈووکیٹ سنگت جمالدینی جاں بحق ہو گئے تھے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 23:17:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں