پی آئی اے انتظامیہ نے ہیروئن سمگلنگ میں ملوث کیٹرنگ آفیسر کو برطرف کر دیا

پی آئی اے انتظامیہ نے ہیروئن سمگلنگ میں ملوث کیٹرنگ آفیسر کو برطرف کر دیا

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) پی آئی اے انتظامیہ نے ہیروئن سمگلنگ میں ملوث کیٹرنگ آفیسر کو برطرف کر دیا ہے ۔ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی کے مطابق ہیروئن سمگلنگ کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کے دوران اعتراف جرم کرنے والے لاہور پی آئی کیٹرنگ سروسز کے افسر کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 22:54:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں