باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے‘آئی ایس پی آر

منگل 9 اگست 2016 22:54

راولپنڈی ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء) باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کی رات جاری ہونے والے بیان کے مطابق باجوڑ میں باردوی سرنگ پھٹنے سے حوالدار مشتاق اور حوالدار خورشید شہید ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :