مسقط سے بے دخل کئے جانیوالے 35پاکستانی لا ہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

مسقط سے بے دخل کئے جانیوالے 35پاکستانی لا ہور پہنچ گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء )مسقط سے بے دخل کئے جانے والے 35پاکستانی لا ہور پہنچ گئے ، امیگریشن عملے نے مزید کارروائی کیلئے جیل منتقل کر دیا ۔ مسقط حکومت کی طرف سے غیر قانونی طور پر مقیم 35پاکستانیوں کو گزشتہ روز بیدخل کر دیاگیا جنہیں نجی ائیر لائنز 451کے ذریعے لاہو رپہنچایاگیا ۔ امیگریشن عملے نے مزید کارروائی کیلئے تمام افرادکو ائیر پورٹ سے جیل منتقل کر دیا۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 22:53:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں