باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید
تازہ ترین : 1

باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء ) باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں حوالدار مشتاق اور حوالدار خورشید شامل ہیں

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 22:14:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں