ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا
تازہ ترین : 1
ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے کا عندیہ ..

ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا

لاہور (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء) ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ تیز گینز باز جنید خان ایک مرتبہ پھر ٹیم کا حصہ بننے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اس حوالے سے جنید خان کافی دلبرداشتہ دکھائی دیتے ہیں اور میڈیا پر ان کی جانب سے چلنے والے بیان میں فاسٹ باولر کا کہنا تھا کہ میرا آدھے سے زیادہ خاندان برطانیہ میں مقیم ہے ، ان حالات میں میں انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کیلئے مجبور ہو گیا ہے۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 22:02:12

اپنی رائے کا اظہار کریں