چین ، بنگلہ دیش میں 4.4ارب روپے کی لاگت سے ریلوے ٹریک تعمیرکرے گا
منگل 9 اگست 2016 20:38
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) چین نے بنگلہ دیش میں ریلوے ٹریک کی تعمیر کے لئے 4.4ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے معاہدہ پر دستخط کر دیے ہیں ۔منگل کو چین کی ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن نے بنگلہ دیشی حکومت کے ساتھ ریلوے ٹریک کی تعمیر کے معاہدہ پر دستخط کئے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ بنگلہ دیشی حکومت نے دارالحکومت ڈھاکہ سے ضلع جے سور تک 215کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک تعمیر کرنے کی منظوری دی تھی ۔
ریلوے ٹریک کی تعمیر30جون2022میں مکمل ہوگی ۔ منصوبے پر سومایہ کاری چینی حکومت کی جانب سے فراہم کئے جانے والے سافٹ لونز اور حکومتی فنڈز میں سے کی جائے گی ۔ ریلوے ٹریک کی تعمیر کے دوران 66بڑے اور214چھوٹے پل تعمیر کئے جائیں گے جبکہ اس میں 14ریلوے اسٹیشن کی تعمیر بھی شامل ہوگی۔ ٹرین اس ٹریک پر 120کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.