عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی: نعیم الحق
تازہ ترین : 1
عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی: ..

عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی: نعیم الحق

اسلام آباد (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء) ترجمان تحریک اںصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیراتی اداروں کے خلاف مہم پرشدید ردعمل دیں گے۔ شوکت خانم اور نمل کالج کیخلاف جھوٹی مہم چلائی گئی۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی ہے۔ جھوٹی پروپیگنڈا مہم کے کرداروں کو بے نقاب کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 20:31:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں