صوبے میں بہتر کاروباری ماحول کیلئے پی پی ڈی کے بہتر ڈھانچے اورحکومتی اداروں میں آن لائن فیڈ بیک کی اشد ضرورت ہیں ‘محمد عاصم
بجلی کی زیادہ قیمت بھی چیزوں کی لاگت میں اضافہ کر دیتی ہے،حکومت ایس ایم از سیکٹر کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فناسنگ اور مانیٹری پالیسوں کو ترتیب دیں‘نائب صدر ایف پی سی سی آئی
منگل 9 اگست 2016 19:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) عالمی بینک کے وفد نے کیرا میکیون کی سربراہی میں پنجاب میں موجودہ پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ کے ڈھانچے کا تجزیہ کرنے،حکومتی اداروں میں کاروباری ماحول کیلئے آن لائن فیڈ بیک میکانزم متعارف کروانے اور بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل آفس میں ایف پی سی سی آئی کے ممبران سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر سید محمد عاصم نے کہا کہ صوبے میں بہتر کاروباری ماحول کیلئے پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ (پی پی ڈی)کے بہتر ڈھانچے اورحکومتی اداروں میں آن لائن فیڈ بیک کی اشد ضرورت ہیں ،حکومت کو تجاویز دیں گئے کہ ایس ایم ایس سروس،ای میل،ویب پورٹل اور دیگر آن لان طریقوں کو اداروں میں موثر فیڈ بیک کیلئے استعمال کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.