سانحہ سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک وکیل اور بچہ جاں بحق
تازہ ترین : 1

سانحہ سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک وکیل اور بچہ جاں بحق

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء ) سانحہ سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک وکیل اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نقیب اﷲ ایڈوکیٹ جو ڈی ایس پی زمان ترین کے بھائی تھے گزشتہ روز سانحہ سول ہسپتال میں زخمی ہوگئے تھے منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا اس کے علاوہ ایک بچہ بھی زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ہے اس طرح سانحہ سول ہسپتال میں جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د 72ہوگئی ہے ۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 18:42:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں