سانحہ سول ہسپتال واقعے کے بعد کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ،10سے ..

سانحہ سول ہسپتال واقعے کے بعد کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن ،10سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء ) سانحہ ہسپتال کے واقعے کے بعد پولیس نے خروٹ آباد ، سبزل روڈ ، اسپینی روڈ اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے بعد 10سے زیادہ مشتبہ افرا کو گرفتار کرکے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ان سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 18:41:10

اپنی رائے کا اظہار کریں