بلوچستان بار ایسو سی ایشن کے صدر بلال انور کاسی ایڈووکیٹ مرحوم اور سول ہسپتال کوئٹہ دھماکے کے مقدمات درج

منگل 9 اگست 2016 18:41

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) بلوچستان بار ایسو سی ایشن کے صدر بلال انور کاسی ایڈوکیٹ مرحوم اور سول ہسپتال کوئٹہ دھماکے کے مقدمات درج کرلیا گیا دھماکے کامقدمہ سول لائن تھانے میں اور بلال انور کاسی کے قتل کا مقدمہ صدر تھانہ میں درج کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بلوچستان ہائی کورٹ کے صدر بلال کاسی مرحوم کے بھائی شفقت احمد ایڈوکیٹ کی مدعی میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ صدر تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :