سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کا سانحہ سول ہسپتال کا دورہ
تازہ ترین : 1

سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کا سانحہ سول ہسپتال کا دورہ

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء ) بلوچستان اسمبلی کی سپیکر راحیلہ حمید خان درانی نے منگل کے روز سانحہ سول ہسپتال کے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ۔انہوں نے س موقع پر صحافیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز کے سانحہ میں میرے سنیئر اور جونیئر ساتھی وکیل ہم سے جدا ہوگئے ہم ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ایک المناک واقعہ ہے اس واقعہ میں جو شہید ہوئے ہیں ان کے لواحقین کو اﷲ تعالیٰ صبر و جمیل عطاء کریں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 18:41:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں