گھر یلوجھگڑ ے پر خود کشی کرلی
تازہ ترین : 1

گھر یلوجھگڑ ے پر خود کشی کرلی

پاکپتن ( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 09 اگست۔2016ء ) نواحی چک 41-eb میں لڑکی نے گھر والوں سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ چک41-eb کے رہائشی نور محمد کی 18سالہ بیٹی اللہ معافی نے گھر والوں سے جھگڑ کر مبینہ طور پرزہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 18:17:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں