راؤ عبدالحکیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمپلینٹ اینٹی کرپشن تعینات

منگل 9 اگست 2016 18:15

سرگودھا۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء ) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجا ب نے راؤ عبدالحکیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کمپلینٹ سرگودھاریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

راؤ عبدالحکیم نے بطورِاسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (کمپلینٹ) اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کرکا م شروع کر دیا ہے،اس سے قبل راؤ عبدالحکیم بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ تعینات تھے ۔

متعلقہ عنوان :