اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کمپلینٹ سرگودھا نے چا ر ج سنبھا ل لیا

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 9 اگست 2016 18:15

سرگودھا ( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 09 اگست۔2016ء )ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجا ب نے راؤ عبدالحکیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن (کمپلینٹ) سرگودھا تعینات کر دیا گیا ہے جنہو ں نے چا ر ج سنبھا ل کرکا م شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

قبل ازیں وہ اینٹی کرپشن ڈائریکٹریٹ ملتا ن ریجن میں تعینات تھے ۔