گھریلو جھگڑے پر 18سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی
تازہ ترین : 1

گھریلو جھگڑے پر 18سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

پاکپتن۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء ) گھریلو جھگڑے پر 18سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ چک41-eb کے رہائشی نور محمد کی 18سالہ بیٹی اللہ معافی نے گھر والوں سے جھگڑ کر مبینہ طور پرزہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 17:58:18

اپنی رائے کا اظہار کریں