قومی اسمبلی میں کوئٹہ دھماکے کیخلاف قرررداد مذمت متفقہ طور پر منظور
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی میں کوئٹہ دھماکے کیخلاف قرررداد مذمت متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی نے کوئٹہ دھماکے کے خلاف قرررداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرلی ۔قرارداد وفاقی وزیر زاہد حامد نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان کوئٹہ واقعے کی مزمت کرتا ہے ۔یہ ایوان اور پوری قوم کوئٹہ واقعے کے شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک یے ایوان بلوچستان کے عوام وکلا اور میڈیا کے ارکان سے یک جہتی کا اظہار کرتا ہے جس نے اس سانحے میں بھاری نقصان اٹھایا ہے ایوان اس عزم کا اظہار کرتا ہے ایسے واقعات دہشتگردی کے خلاف ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ۔
وقت اشاعت : 09/08/2016 - 16:59:52

اپنی رائے کا اظہار کریں