کویت کی لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کوطبی ضروریات کیلئے 2لاکھ ڈالر کی امداد کی فراہمی
منگل 9 اگست 2016 16:48
(جاری ہے)
اطلاعات فلسطین کے مطابق ’اونروا‘ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کویت کی طرف سے لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے دو لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا تھا۔
یہ امداد ‘اعانت مریض فنڈ’ کے ذریعے ادا کی گئی ہے۔’اونروا‘ کا کہنا ہے کہ کویت کی طرف سے فراہم کردہ امداد سے شوگر، ذیابیطس اور بلند فشار خون کے 13 ہزار 700 مریضوں کیلئے ایک سال تک کے لیے ادویات خریدی جائینگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.