وزیراطلاعات مشتاق منہاس اور وزیر جنگلات میر اکبر کا معروف شخصیت محمد نذیر خان ..
تازہ ترین : 1

وزیراطلاعات مشتاق منہاس اور وزیر جنگلات میر اکبر کا معروف شخصیت محمد نذیر خان کی وفات پر اظہار رنج و غم

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء) آزاد کشمیر حکومت کے وزیراطلاعات ،سیاحت ،وآئی ٹی مشتاق منہاس اور وزیر جنگلات ،فشریزوآثار قدیمہ سردارمیر اکبر خان نے ڈھل قاضیاں کے معروف شخصیت حوالدر (ر) محمد نذیر خان جوگزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گئے تھے کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتح خوانی کرتے ہوئے وزراکرام نے ان کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔
وقت اشاعت : 09/08/2016 - 16:41:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں