بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
تازہ ترین : 1

بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

تھانہ سول لائن میں درج مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ذرائع

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست2016ء):تھانہ سول لائن میں بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے،مقدمہ میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق تھانہ سول لائن میں بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی شعیب انور کاسی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 16:31:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں