ریو اولمپکس ،چین نے غوطہ خوری کا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا
تازہ ترین : 1

ریو اولمپکس ،چین نے غوطہ خوری کا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء )سن ویائی یو اور چین آٹسن نے مردوں کا بیک وقت 10میٹر پلیٹ فارم جیت کر گذشتہ روز یہاں ریو اولمپکس میں غوطہ خوری کے مقابلے کا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا ، لن اور چن نے مجموعی طورپر 496.98پوائنٹس سکور کر کے امریکی جوڑے ڈیوڈ بوڈایا /سٹیل جانسن (457.11اور برطانیہ کے تھامس ڈیلے ڈینیل گوڑفیلو (444.45)کو ہرادیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 16:29:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں