ریو اولمپکس ،خواتین کے 58کلوگرام ویٹ لفٹنگ فائنل کے نتائج
تازہ ترین : 1

ریو اولمپکس ،خواتین کے 58کلوگرام ویٹ لفٹنگ فائنل کے نتائج

ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء )ریو اولمپک گیمز میں یہاں گذشتہ روز خواتین کے 58کلوگرام ویٹ لفٹنگ فائنل مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے۔:1سکیانہ سریسورت (تھائی لینڈ )240کلوگرام (110+130)اور آر ،:2۔پم سری سری کائیو (تھائی لینڈ)232 (120+130)،:3۔کویو ہنگ چن (چین )تائپی)231(102+129)،:4۔ماریہ الیگزینڈر ا ایسکو برگوریرو (ایکواڈور )223(100+124)،:5میکسیکو اندوہ (جاپان)218(94+124#)،:6یدررکیسو مریڈالیا کانٹیراس (کولمبیا )216(96+120،:7۔یسنا مارسیلا ریواس اورڈونیر (کولمبیا )216(96+120)،:8۔مونیکا پیٹریشیا ڈومنگوئزلارا (میکسیکو )211( 96+113)
وقت اشاعت : 09/08/2016 - 16:25:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں