ریو اولمپکس ،مردوں کے بیک وقت 10میٹر پلیٹ فارم فائنل مقابلوں کے نتائج
تازہ ترین : 1

ریو اولمپکس ،مردوں کے بیک وقت 10میٹر پلیٹ فارم فائنل مقابلوں کے نتائج

ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء )ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز یہاں مردوں کے بیک وقت 10میٹر پلیٹ فارم فائنل مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے ۔ :1۔چین آٹسن /من ولی یوی(چین )496.98،:2۔ڈیوڈ بوڈیا /سٹیل جانسن (امریکہ )457.11،#:3تھامس ڈیلے /ڈینیل گڈمیکو (برطانیہ )444.45،:4پیٹر ہاؤسڈنگ /سچا کلیئن (جرمنی 438.42،:5ایون گارسٹیا /جرمن سانچنیز (میکسیکو )423.42 ،:6۔میکسم ڈولکووف ?اولیگزینڈر گواشگو دودوکوف (یوکرائن )421.98،:7وکٹر مینیاؤف /نکیٹا شیلکھر (روس )417.57،:8۔جیکس رونڈ نیلی پیرسی (برازیل )368.52۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 16:25:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں