ریو اولمپکس ، خواتین کے 200میٹر فری سٹائل سیمی فائنل کے نتائج

منگل 9 اگست 2016 16:25

ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء ) اولمپک گیمز میں گذشتہ روز یہاں خواتین کے 200میرٹ سٹائل سیمی فائنل مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے :۔ :1۔ شین ڈوو (چین )01:58.03،:2۔ایما میکون (آسٹریلیا )1:56.29،:3چارلوٹی بونیٹ (فرانس )1:56.38،:4۔برونٹی بیراٹ (آسٹریلیا )1:56.63، :5 ۔آئی یانان (چین )1:57.41،:6۔

(جاری ہے)

مینویلا لائٹرئیو (برازیل )1:57.43،:7میلیا فرینکلن (امریکہ )1:57.56، سیمی فائنل نمبر 2۔ :1۔سارہ سجوسٹروم (سویڈن )1:54.65،:2کیتھلین لیڈیلی (امریکہ )1:54.81،:3۔فیڈریکا پلسیگرینی (اٹلی)1:55.42،:4مشل کولمینس (سویڈن)1:56.05،:5ویرونیکا پوپو ا (روس )1:57.22،:6ساؤبھن (ہانک کانگ )،1:57.56،کیٹرئن سوارڈو (کینیڈا )1:57.50،:8فیمکی ہیمسکرک (نیدر لینڈ )1:57.82۔

متعلقہ عنوان :