اولمپکس گیمز ،چین کے سن یانگ نے مردوں کے 200میٹر فری سٹائل مقابلے کاطلائی تمغہ جیت لیا

منگل 9 اگست 2016 16:24

اولمپکس گیمز ،چین کے سن یانگ نے مردوں کے 200میٹر فری سٹائل مقابلے کاطلائی ..

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء ) چین کے سن یانگ نے ریو اولمپکس میں گذشتہ روز 1:45.65سیکنڈ میں مردوں کا 200میٹر فری سٹائل مقابلہ جیت کر طلائی تمغہ حاصل کر لیا ۔

(جاری ہے)

قبل ازیں مقابلے میں آگے چاڈ گائے برٹنڈ 1:45.20سیکنڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ امریکی کونور ڈوائر 1:45.23سیکنڈ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔

متعلقہ عنوان :