ریو اولمپکس میں خواتین کے 100میٹر کے بیک سٹروک فائنل کے نتائج

منگل 9 اگست 2016 16:24

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء ) ریو اولمپک گیمز میں یہاں جمعہ کو خواتین کے 100میٹر کے بیک سٹروک فائنل کے نتائج حسب ذیل رہے :۔ :1۔کیٹنکا ہوسزو (ہنگری )58.45،:2۔

(جاری ہے)

کیتھلین بیکر (امریکہ )58.75، :3کاٹلائی میسی (کینیڈا )58.76،:4۔فویوان ہوئی (چین )58.76،:5۔مائی نائلسن (ڈنمارک )58.80،:6۔اولیویا سمولیگا(امریکہ )58.95،:7۔ایمسیلی سیبہوم (آسٹریلیا )59.19،:8۔میڈیسن ولسن (آسٹریلیا )59.23۔

متعلقہ عنوان :