سامعہ شاہد قتل کیس ، برطانوی ہائی کمشین حکام نے جہلم پولیس سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع
تازہ ترین : 1

سامعہ شاہد قتل کیس ، برطانوی ہائی کمشین حکام نے جہلم پولیس سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع

جہلم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ): پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کیس پر برطانوی ہائی کمیشن حکام نے براہ راست جہلم پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ برطانوی ہائی کمشین کی دو رکنی ٹیم نے ڈی پی او جہلم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سامعہ شاہد قتل کیس پر اب تک ہوئی پیش رفت سے متعلق بات چیت کی گئی۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 16:01:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں