کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا
تازہ ترین : 1
کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا

کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09اگست2016ء):کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا ہے،مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ سول ہسپتال خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔دھماکے کا مقدمہ تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او اطہر رشید کی مدعیت میں‌درج کیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 15:41:45

اپنی رائے کا اظہار کریں