پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے امریکہ اور بھارت ملوث ہیں‘ وزیراعظم مودی سے دوستی کو پروان چڑھارہے ہیں وہ دہشت گردی کروا رہے ہیں‘ وزیراعظم کو سانحہ کوئٹہ پر مستعفی ہوجانا چاہئے‘ وقت آگیا ہے قوم سڑکوں پر نکلے اور ان حکمرانوں سے حساب لے‘ مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین بھیجے جائیں‘ افغانستان میں آپریشن کرکے بھارتی اور امریکی ٹھکانے ختم کئے جائیں
عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 9 اگست 2016 14:56
(جاری ہے)
افغانستان میں آپریشن کرتے ہوئے امریکی اور بھارتی ٹھکانے تباہ کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ پر وزیراعظم کو مستعفی ہو کر گرفتاری دینی چاہئے۔ حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے وقت آگیا ہے کہ عوام باہر نکلے اور ان حکمرانوں کو سڑکوں پر گھسیٹے۔ جمشید دستی نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے ہمارا وزیراعظم مودی سے دوستی کر پروان چڑھا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.