وزیراعظم کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)وزیراعظم نوازشریفبدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق منگل کو وزیراعظم نوز شریف بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم نواز شریف دہشتگردی کی حالیہ لہر اور حکومتی اقدامات پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 14:54:31

اپنی رائے کا اظہار کریں