ہوٹل میں ہنگامہ ،کر کٹ آسٹریلیا نے اسٹیو او کیف پر بھاری جرمانہ عائد کردیا
تازہ ترین : 1

ہوٹل میں ہنگامہ ،کر کٹ آسٹریلیا نے اسٹیو او کیف پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)کرکٹ آسٹریلیا نے اسپنر اسٹیو او کیف پر سڈنی کے ایک ہوٹل میں ہفتے کی شب ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے پر دس ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے اسپنر اسٹیو او کیف پر سڈنی کے ایک ہوٹل میں ہفتے کی شب ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے پر دس ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے ۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ انہیں سزا کے طور پر کانسلنگ اور تعلیم کے عمل سے گزرنا ہوگا۔ اسٹیو او کیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے عمل پر شرمند ہ ہیں ۔
وقت اشاعت : 09/08/2016 - 14:36:24

اپنی رائے کا اظہار کریں