لیگ اسپنر عادل رشید کی اوول ٹیسٹ میں شمولیت کا اشارہ
تازہ ترین : 1
لیگ اسپنر عادل رشید کی اوول ٹیسٹ میں شمولیت کا اشارہ

لیگ اسپنر عادل رشید کی اوول ٹیسٹ میں شمولیت کا اشارہ

برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)انگلش ہیڈ کوچ ٹریور بیلس نے اشارہ دیا ہے کہ پاکستان کے خلاف اوول ٹیسٹ میں اسپنر عادل رشید کو حتمی اسکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلش ہیڈ کوچ ٹریور بیلس نے اشارہ دیا ہے کہ پاکستان کے خلاف اوول ٹیسٹ میں اسپنر عادل رشید کو حتمی اسکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے تاکہ وہ معین علی کے ساتھ مخالف ٹیم پر دو دھاری اسپن تلوار کی مانند حملہ کرسکیں۔ ٹریور بیلس وکٹ کا جائزہ لینے کے بعد آخری میچ میں تبدیلی کا حتمی فیصلہ کریں گے ۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 14:36:20

اپنی رائے کا اظہار کریں