چک 41-ebلڑکی نے گھر والوں سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی
تازہ ترین : 1

چک 41-ebلڑکی نے گھر والوں سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اگست - 2016ء) چک 41-ebلڑکی نے گھر والوں سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ چک41-eb کے رہائشی نور محمد کی 18سالہ بیٹی اللہ معافی نے گھر والوں سے جھگڑ کر مبینہ طور پرزہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 14:09:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں