دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے مرغی فروشوں کو لوٹ لیا۔
ملک عثمان منگل 9 اگست 2016 14:08
کسووال چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اگست - 2016ء)دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے مرغی فروشوں کو لوٹ لیا۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق اوکانوالہ روڈ کسووال پر واقع غوثیہ چکن شاپ کا مالک تنویر عرف ننھا گزشتہ روز صبح 7بجے کے قریب اپنے ہیلپر عمران کے ہمراہ نواحی گاؤں 116بارہ ایل میں ڈالہ نمبرSLH-2107 پر مرغی سپلائی کر کے واپس کسووال آرہے تھے کہ راستے میں انہیں 125سی سی موٹرسائیکل نمبرSLL-1758 پر سوار 2نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے روکا اور نقدی 24ہزار روپے، 2عددموبائل فونز اور قومی شناختی کارڈ وغیرہ چھین کر فرار ہوگئے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.