نیشنل کمبائنڈ فیڈرل کپ آئندہ ماہ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے ..
تازہ ترین : 1

نیشنل کمبائنڈ فیڈرل کپ آئندہ ماہ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست ۔2016ء)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل کمبائنڈ فیڈرل کپ آئندہ ماہ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق چمپئن شپ میں مینز سنگلز ‘ مینز ڈبلز‘ لیڈیز سنگلز ‘ لیڈیز ڈبلز ‘ بوائز انڈر 18- اور بوائزانڈر 14- کے مقابلے کھیلے جائیں گے-

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 14:03:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں