کابل : افغان شہر مزار شریف میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک 14 زخمی۔ افغان میڈیا
تازہ ترین : 1
کابل : افغان شہر مزار شریف میں دھماکہ ،  ایک شخص ہلاک 14 زخمی۔ افغان میڈیا

کابل : افغان شہر مزار شریف میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک 14 زخمی۔ افغان میڈیا

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ): افغان شہر مزار شریف میں دھماکہ ہوا ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان شہر مزار شریف میں مارکیٹ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں ایک بچہ اور 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 13:55:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں