دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 9 اگست 2016 13:53

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اگست ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد303100کیوسک اور اخراج :269300کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) :آمد 35100کیوسک اور اخراج 35100کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد41300کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 99100 کیوسک اور اخراج88800کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد249300کیوسک اور اخراج 242000کیوسک،چشمہ: آمد274200کیوسک اوراخراج 263000 کیوسک، تونسہ:آمد201400 کیوسک اور اخراج187600کیوسک، پنجند: آمد68200کیوسک اور اخراج56500کیوسک، گدو: آمد 225600کیوسک اور اخراج 212500کیوسک، سکھر: آمد198900 کیوسک اور اخراج 154800 کیوسک، کوٹری: آمد 110300کیوسک اور اخراج 108600 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1529.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.176 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1238.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.139 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :