غیر رجسٹرڈ اپلائیڈ فار اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے اجلاس
منگل 9 اگست 2016 13:53
(جاری ہے)
دہشت گرد گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نظام میں خامیوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں اس لئے متعلقہ محکمے گراس روٹ لیول پر آپس میں مربوط روابط رکھیں تا کہ ایک نظام استوار کر کے اس کی نیشنل ایکشن پلان میں شمولیت کے ذریعے پنجاب سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکے۔
اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ محکمہ ایکسائز اور سی سی پی او آفس باہمی روابط کو مزید بہتر بنانے اور ڈیٹا کی فراہمی کیلئے فوکل پرسن کاتقرر کریں گے اور محکمہ ایکسائز جلد ہی سی سی پی او آفس کے تعاون سے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز کرے گا جس کے تحت نہ صرف ایسی گاڑیاں کے مالکان کو جرمانہ کیا جائے گا بلکہ رجسٹریشن کے کاغذات کی تکمیل تک گاڑی ضبط بھی رکھی جائے گی ۔2006ء سے پہلے کی لائسنس پلیٹ والی گاڑیوں کو محکمہ ایکسائز سے رجسٹریشن کرانے کیلئے 90دن کا نوٹس دیا جائے گا جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور آفس کے مطابق62,293اپلائیڈ فار گاڑیوں ،371سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور 158152دیگر گاڑیوں کو جرمانہ کیا جا چکاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.