نامور اداکارہ آفر ین پری12سے14اگست تک پشاور میں شوز کر یں گی

منگل 9 اگست 2016 13:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست۔2016ء) نامور اداکارہ آفر ین پری12سے14اگست تک پشاور میں شوز کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آفر ین پری کیساتھ سدرہ نور ‘ارباز خان اور دیگر فنکار بھی شامل ہوں گے جو وہاں پر روزانہ 3شوز کر یں گے جسکے لیے تما م انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی جبکہ مذکورہ شوز میں جشن آزادی کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانوں کے نذرانے دینے والوں کو بھی خر اج عقیدت پیش کیا جا ئیگا جبکہ 15اگست کو آفر ین پری اور دیگر فنکاروں کی لاہور واپسی ہوگی ۔